تعارف
About the Course

اِس کورس کا بنیادی مقصد درست عقیدہ سیکھنا اور سکھانا ہے

اس کورس میں ان چیزوں کا ذکر ہے جن کا ہر مسلمان کو رمضان کے تعلق سے جاننا اور سیکھنا ضروری ھے جیسے  رمضان اور لیلۃ القدر کے فضائل واحکام, روزے کا اجر کم کردینے والے اور توڑ دینے والے اعمال وامور کو جاننا.

یہ کورس ١٩ حصوں پر مشتمل ہے اور ہر حصے کے اختتام پر سوالات ہیں جن کے جوابات سامعین  سے درکار ہیں۔

کورس کا موضوع : فقھی احکام اور تزکیۂ نفس۔
علمی معیار : یہ کورس عوام الناس اور ابتدائی درجے کے طلبہ کے لیئے کار آمد ہے
زبان : اردو
کورس کی نوعیت: ذاتي كورس
ٹیلیگرام انضمام: یہ ٹیلیگرام کے ساتھ منسلک کیا جائے گا
سرٹیفیکیٹ: کورس مکمل کرنے پر شرکاء کو تکميلی سرٹیفیکیٹ ديا جاۓ گا

کورس کے مقاصد
Learning Objectives

  • رمضان کی تیاری

  • رمضان کی فضیلت

  • رمضان اور قرآن کا تعلق

  • رمضان دعاء کا مہینہ ہے

  • لیلہ القدر کی فضیلت

  • رمضان میں عمرہ کرنا

  • رمضان میں روزے کی حفاظت کس طرح کرنا چاہیے

نصاب
Course Curriculum

  • 1
    ابتداء
    • خوش آمدید
    • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • 2
    فضائل رمضان
    • درس نمبر 1
    • درس نمبر ( 1 ) کے سوالات
  • 3
    استقبال رمضان
    • درس نمبر 2
    • درس نمبر ( 2 ) کے سوالات
  • 4
    رمضان قرآن كا مہینہ
    • درس نمبر 3
    • درس نمبر ( 3 ) کے سوالات
  • 5
    نماز تراويح
    • درس نمبر 4
    • درس نمبر ( 4 ) کے سوالات
  • 6
    نماز تراويح اور قيام رمضان
    • درس نمبر 5
    • درس نمبر ( 5 ) کے سوالات
  • 7
    رمضان کا آخری عشرہ
    • درس نمبر 6
    • درس نمبر ( 6 ) کے سوالات
  • 8
    رمضان کا آخری عشرہ
    • درس نمبر 7
    • درس نمبر ( 7 ) کے سوالات
  • 9
    ليلة القدر
    • درس نمبر 8
    • درس نمبر ( 8 ) کے سوالات
  • 10
    ماه رمضان میں جود و سخا کرنا
    • درس نمبر 9
    • درس نمبر ( 9 ) کے سوالات
  • 11
    ماہ رمضان میں جود و سخا کرنا
    • درس نمبر 10
    • درس نمبر ( 10 ) کے سوالات
  • 12
    رمضان دعاء کا مہینہ
    • درس نمبر 11
    • درس نمبر ( 11 ) کے سوالات
  • 13
    رمضان میں عمرہ کرنا
    • درس نمبر 12
    • درس نمبر ( 12 ) کے سوالات
  • 14
    رمضان میں توبہ اور اسکی شرطیں
    • درس نمبر 13
    • درس نمبر ( 13 ) کے سوالات
  • 15
    روزہ کے آداب
    • درس نمبر 14
    • درس نمبر ( 14 ) کے سوالات
  • 16
    روزہ کے آداب
    • درس نمبر 15
    • درس نمبر ( 15 ) کے سوالات
  • 17
    روزے کی فضیلت اور حیات سلف کے سنہرے پہلو
    • درس نمبر 16
    • درس نمبر ( 16 ) کے سوالات
  • 18
    وہ چار چیزیں جو روزے کے لیئے ضروری ہے - 1
    • درس نمبر 17
    • درس نمبر ( 17 ) کے سوالات
  • 19
    وہ چار چیزیں جو روزے کے لیئے ضروری ہے - 2
    • درس نمبر 18
    • درس نمبر ( 18 ) کے سوالات
  • 20
    رمضان کے بعد نیک اعمال پر استقامت
    • درس نمبر 19
    • درس نمبر ( 19 ) کے سوالات

Recommended Courses

  • Free

    FreeThe Fiqh of Fasting by Dr. Salih Al-Fawzan

    Enroll Now